تازہ ترین

چترال،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈپٹی کمشنر اورڈی پی او چترال کی گاڑیوں کا چالان

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال ٹریفک پولیس نے پہلی دفعہ ڈی پی اواور ڈپٹی کمشنر چترال کے گاڑیوں کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر چالان کیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈی پی اوکی اپنی گاڑی کا ڈرائیوراورساتھ سکواڈ کی گاڑی کے ڈرائیوکو ون وے ٹریفک قوانین کے خلاف ورزی کرنے پرموقع پر تین تین سو روپے کا جرمانہ کیا گیا ہے ۔ جس کی موقع پر آدائیگی کردی گئی ہے۔ اورساتھ ہی ڈی پی او چترال منصور آمان نےمحکمہ پولیس کی ڈرائیوروں کی طرف سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرعوام سےمعافی بھی مانگی ہے ۔دریں اثنا ڈپٹی کمشنر چترال کے ڈرائیور کو بھی ون وے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر موقع پر جرمانہ کیا گیا ہے اور انھیں آئندہ کیلئے ٹریفک قوانین کی پابندی کی ہدایت کی گئی ۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔