چترال لوئر

سابق ایم این اے سیدغفورشاہ مرحوم کی اہلیہ حرکت قلب بندہوجانے سے انتقال کرگئی

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)سابق ایم این اے سیدغفورشاہ مرحوم کی اہلیہ کی حرکت قلب بندہوجانے سے اتوارکے روزپشاورمیں انتقال کرگئی ۔جن کی نمازجنازہ مورخہ 19مارچ بروزپیر10بجے چرون میں اداکی جائے گی۔مرحومہ سیدجوادعلی اورسیدآصف علی شاہ ایڈوکیٹ کی والدہ،ڈی آئی جی پولیس سیدفداحسن،ڈسٹرکٹ سٹیلمنٹ افیسرچترال سیدمظہرعلی شاہ ،ڈاکٹریوسف ہارون ،سیداحسان علی شاہ،سیدنصیرعلی شاہ اورسینئرصحافی سیدذوالفقارعلی شاہ کی چچی تھی۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى