تازہ ترین

پی ٹی آئی خواتیں ونگ نہیں بنی ہے- ترجمان پی- ٹی- آئ چترال انجنئیر خالد محمود-

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)پی ٹی آئی چترال کے ترجمان انجینئر خالد محمود نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ لیول کا ابھی تک پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ریجن کے صدر محمود خان کا ڈسٹرکٹ وتحصیل کی تنظیم سازی کے نوٹیفیکشن کے بعد چترال میں مختلف یونین کونسلز کی تنظیم سازی کا کام مکمل ہونے والا ہے- لیکن تاحال چترال میں خواتین کی کوئی تنظیم نہیں بنی ہے اور نہ کہ صوبائی اور ریجنل لیول پر اس قسم کی تنظیمات بنی ہیں- لہٰذا چترال میں پی- ٹی-آئی کے جو خواتین فعال دیکھائی دے رہی ہیں- وہ کسی بھی مقامی تنظیم کے عہدیداراں نہیں ہیں اور جو سرگرمیاں وہ انجام دے رہی ہیں وہ اپنی طرف سے کررہی ہیں ۔ پی- ٹی – آئی چترال کی لیڈرشپ کو اس قسم کے سرگرمیوں سے منسوب نہ کیا جائے-

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔