انتقال پر ملال

انتقال پُرملال:جنرل سیکرٹری پی پی پی اپر چترال سابقہ منیجر حامد جلال کے والد محترم انتقال کرگئے۔

چترال(نمائندہ چترا ل ایکسپریس) جنرل سیکرٹری پی پی پی اپر چترال سابقہ منیجر ذرعی ترقیاتی بینک چترال حامد جلال کے والد محترم آج شام7بجے انتقال کرگئے۔مرحوم اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ضلع چترال فہیم الجلال کے دادا تھے۔اُن کی نماز جنازہ مورخہ 26مارچ کو دوپہر2بجے دراسن موڑٖکہو میں ادا کی جائیگی۔
زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔