تازہ ترین

پی ٹی آئی چترال کی سینئر رہنما ممبر کور کمیٹی فلک ناز چترالی کی صوبائی وزیر محمدود خان سے ملاقات

پشاور(نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان تحریک انصاف چترال کی سینئر رہنما اور ممبرآف کورکمیٹی فلک ناز چترالی کی گذشتہ روزصوبائی وزیر کھیل وثقافت محمود خان سے ملاقات ہوئی ملاقات مں ومن ونگ چترال کے مساٸل کے بارے میں تفصیلی گفتگو ہوئی صوبائی وزیرمحمود خان نے فلک نازاور صوفیہ پروین کی پارٹی کے لئے خدمات  کو سراہا اور کچھ دن پہلے پاکستان تحریک انصاف کے چترال کے ترجمان کارکن خالد محمود کی طرف سے کسی کے کہنے پر غلط بیان دینے کو بھی لیڈر شپ نے مسترد کرتے ہوٸے کہا کہ فلک ناز چترالی کور کمیٹی کی ممبر ہیں اور یہ جب چاہے جہاں چاہے ,میٹنگ,کنونشن,اور پروگرامات کر سکتی ہے۔۔۔ اور بہت جلد فلک ناز چترال کا دورہ کریں گی اور صوفیہ پروین کے ساتھ مل کر مختلف جگہوں میں شمولیتی پروگرام منعقد کریگی۔۔۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔