تازہ ترین

گم بایک رومبور اور برون بمبوریت میں بجلی گھروں کی بقایاتعمیراتی کام کو جلد از جلد مکمل کیا جائے۔عمائیدن کالاش ویلز 

رومبور(فاتح کالاش)عمائدین کالاش ویلیز نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کی حکومت کی طرف سے گم بایک رومبور اور برون بمبوریت میں بجلی گھر بنانے پر کام شروع ہوگئی تھی تعمیراتی کام کافی حد تک ہوچکا ہے لیکن دو مہینے سے تعمیریاتی جگہ پر کام بند پڑا ہے جس کی وجہ سے فنڈز کی عدم دستیابی بتایاجارہا ہے۔عمائیدین علاقہ نے مذکورہ جگہوں پرکام جلد از جلد شروع کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کام کا 70فیصد مکمل ہوگیا اور صرف30فیصد کام فنڈ کی عدم دستیابی کے وجہ سے روکا ہوا ہے اور علاقے کے لوگ دو سال سے بجلی  سے محروم ہیں ۔جس کے لئے اُنہوں نے صوبائی حکومت سے زیر تعمیر بجلی گھروں  کی بقایا کام کو جلد مکمل کرنے کی درخواست کی ہے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔