تازہ ترین

نمائندہ گان تورکھو ,تریچ یونین کونسل کا تورکہو روڈ میں کام بندیش کے خلاف 31مارچ کو صبح دس بجےچترال پریس کلب میں آنے کی درخواست

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) نمائندہ گان تورکھو ,تریچ یونین کونسل نے اخباری بیان میں کہا ہے کہ 31 مارچ 2018 بوقت صبح 10 بجےعوامی نمائندہ گان تورکھو, تریج ,یونین کونسل موڑکھو کی جانب سے تورکھو روڈ میں کام کی بندش اور زمین کا معاوضہ ادا نہ کرنے پر متعلقہ اداروں کے خلاف ایک پرہجوم پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا ہے پریس کانفرنس میں تورکھو روڈ پر کام کی بندیش اور زمین کا معاوضہ ادا نہ کرنےکے خلاف ائندہ کے لئے حتمی لائحہ عمل کافیصلہ کیا جائےگاعوامی نمائندہ گان نے تمام حضرات سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنے اپنے سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر اپنے حقوق کے لیے زیادہ سے زیادہ تعداد میں ایگ گھنٹے کے لیے پریس کلب چترال آئے تاکہ متعلقہ اداروں کی نا اہلی اورعلاقہ تورکھو ,تریچ ,نشکو کے ساتھ ظلم زیادتی کی داستان پریس کانفرنس کے زریعے حکام بالا تک پہنچایا جاسکیں
زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔