تازہ ترین

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے داخلے فارمز جمع کرانے کی تاریخ میں31 مارچ سے لیکر16اپریل تک سنگل لیٹ فیس کے ساتھ توسیع کر دی گئی ہے۔

چترال( پ۔ر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ڈپٹی ریجنل ڈائریکٹر رفیع اللہ خان کے دفتر سے جاری ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بہار 2018کے داخلے میٹرک سے پوسٹ گریجویٹ سطح تک کے تمام پروگرامز کے داخلے فارمز جمع کرانے کی تاریخ میں16اپریل 2018 تک سنگل لیٹ فیس کے ساتھ توسیع کردی گئی ہے۔(میٹرک 100روپے) (ایف اے۔بی اے۔اے ڈی ای 200روپے )اور (بی ایڈ۔ایم ایڈ 500روپے)کردی گئی ہے۔ داخلہ فارمز ریجنل آفس کے علاوہ دروش، بونی،گرم چشمہ ، مستوج، بریپ ، تورکہو، شاہگرام، او ر موڑ کہو سنٹروں میں دستیاب ہونگے۔ اور داخلہ فارمز یونیورسٹی کے ویب سائٹ سے بھی ڈاؤں لوڈ کی جاسکتی ہے۔ مذید معلومات کے لئے عبدالسمیع ایڈمیشن انچارج موبائل نمبر0346-9890639 یاہماری ویب سائٹ www.aiou.edu.pk اورذیل نمبروں پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ 0943-412138 ۔0943413419

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔