تازہ ترین

گذشتہ روزبارشوں کی وجہ سے بندارندوروڈٹریفک کیلۓ کھول دی گئی 

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)حالیہ بارشوں کی وجہ دمیل نساراوراکروئی میں لینڈ سلائڈ کی وجہ سے روڈ آمد رفت کیلۓ بند ہوگئی تھی جس کی وجہ سے لوگوں شدید مشکلات کا سامنا کرناپڑا۔ روڈ کو چترال سکاؤٹس کے جوانوں نے مقامی آبادی کے ساتھ ملکر دن رات کام کرکے ٹریفک کیلۓ کھول دیا۔ چترال سکاؤٹس کے جوانوں کی روڈ کھولنے میں مدد اور تعاون کرنے پر دمیل نسار,اکروئی اور ارندو کے عوام نے اُن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اُنہیں خراج تحسین پیش کیا۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔