تازہ ترین

چترال ایون میں 7مارچ کو دریائے میں ڈوبنے والے شخص کی لاش نکال لی گئی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال ایون میں 7مارچ کو دریائے میں ڈوبنے والے شخص کی لاش نکال لی گئی۔چترال: 7مارچ کو چترال ایون میں ٹودی اور ٹویوٹا غواگئے گاڑی کے درمیان حادثے میں غواگئے گاڑی ایون گائوں کے سامنےگہرے دریا میں گر گئی تھی,گاڑی میں 6مسافر سوار تھے,جس میں سے 5 افراد کی لاشیں ریسکیو1122،چترال سکاوٹس اور الخدمت فائونڈیشن کے رضا کاروں نے نکال لی تھیں جبکہ شخص کے لیے ریسکیو آپریشن جاری تھا
اتوار کے روز ریسکیو1122 کےاہلکاروں نے چیوڈوک چترال کے رہائشی لاپتہ شخص کی نعش گہریت کے مقام سے نکال لی.نعش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال منتقل کردیا گیابعد میں لواحقین کو حوالہ کیا گیا

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔