تازہ ترین

چترال ٹاون جغور کا رہا یشی نوجوان فواد عزیز ولد عزیز بیگ اپنے ہی بندوق چل جانے سے جان بحق ہو گیا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال ٹاون جغور کا رہا یشی نوجوان فواد عزیز ولد عزیز بیگ اپنے ہی بندوق چل جانے سے جان بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطا بق نوجوان فواد عزیز ولد عزیز بیگ جن کی عمر 24برس تھی اپنے کھیتوں میں کام کر رہے تھے کہ اچانک ان کے ہاتھ میں موجود بارہ بور بندوق چل جانے سے وہ شدید زخمی ہو گیا جنہیں فوری طور پر ہسپتال پہنچا دیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان بحق ہو گےء۔مرحوم کو آج پیر کے روز آبائی قبرستان جغور میں سپرد خاک کر دیاگیا۔
زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔