تازہ ترین

چترال ایلیٹ فورس کے جوان کا کارنامہ، دریائے چترال میں ڈوبنے والے9سالہ بچےکی جان بچائی

دروش (نمائندہ چترال ایکسپریس )‌ایلیٹ فورس چترال کے جوان ۔سیف اللہ ولد قاضی محمد خان ساکن کورو دروش نے اپنی جان ہتیھلی پہ رکھ کر دریائے چترال میں ڈوبنے والے 9 سالہ بچے کی جان بچاکرایک کارکنامہ سرانجام دیا۔ یہ واقعہ بدھ کے دوپہر کو پیش آیا جب ایک بچہ کھیلتے ہوئے پھسل کر دریا کے موجوں کی نذر ہوگیا۔جسے ایلیٹ فورس کے جوان سیف اللہ نے دریا میں کود کر بچے کی جان بچائی۔علاقے کے معتبرات نے جوان کے کارنامے کو سراہتے ہوئے حکومت اورخاص کر چترال پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ موصوف کو نقد انعام اور توصیفی اسناد سے نوازا جائے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔