تازہ ترین

6مئی کو بونی میں آل پاکستان مسلم لیگ سب ڈویژنل دفتر کا افتتاح ہوگا۔رہنماوں،کارکنوں اور دوستوں کو شرکت کرنے کی دعوت

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)کل مورخہ 6 مئی بروز اتوار بونی میں آل پاکستان مسلم لیگ سب ڈویژن مستوج کے سب ڈویژنل دفتر کا باقاعدھ افتتاح کیا جارہا ہے فوکل پرسن وقاص احمد ایڈوکیٹ نےآل پاکستان مسلم لیگ کے تمام رہنماوں,کارکنوں اوردوستوں کو شرکت کرنے کی دعوت دی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ اس کے بعد عنقریب چترال میں بھی ضلعی دفتر کا افتتاح کیا جاے گا

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔