تازہ ترین

پاکستاں مسلم لیگ ن سب ڈویژن چترال کی طرف سے وزیرداخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستاں مسلم لیگ ن سب ڈویژن چترال کی طرف سے وزیرداخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ۔ صدر مسلم لیگ (ن)سب ڈویژن چترال محمد کوثر ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے پرامن فضا کو ایک بار پھر بارود کی بدبو میں دھکیلنے کی کوشش کیا جارہا ہے۔ محب وطن قیادتوں کے راستے روکنے اور عوام کی رایے پہ قدغن لگانے کی سازشیں سوایے پاکستان کے دشمنوں کے اور کسی کے نہیں ہوسکتے اُنہوں نے کہا کہ ایسے ہتھکنڈوں سے جمہوریت کا راستہ روکنے والے پاکستان کے خیرخواہ نہیں۔اُنہوں نے مقتدر حلقوں سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ان گھناونے چہروں کو بےنقاب کیا جائے تاکہ ایسے کاموں کا سدباب کیا جاسکے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔