تازہ ترین

مولانا عبدالاکبر چترالی کا تجار برادری کے ہمراہ ون وے کے سلسلے میں ڈی سی چترال اور ڈی پی او سےملاقات،رمضان المبارک سے پہلے مسئلے کو حل کرنے کا اظہار

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار سابق ممبرقومی اسمبلی مولاناعبدالاکبر چترالی نےتجار یونین چترال کے ذمہ داراں اور تاجر برادری کے وفد کے ہمراہ ڈی سی چترال اور ڈی پی اوچترال سےون ویے سے پیدا شدہ صورتحال پر تفصیلی ملاقات کی اور ہزاروں دوکانداروں کی کاروباری مشکلات سےاُنہیں آگاہ کیا
وفد سے بات چیت کرتے ہوئیےڈی سی چترال اور ڈی پی اوچترال نےیقین دہانی کی اور فوری طور پرکمیٹی تشکیل دینے اور اس مسئلے کو رمضان المبارک سے پہلے حل کرنےکااظہار کیا۔وفد میں ڈرائیور یونین چترال کے صدر صابر احمد بھی شریک تھے

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔