انتقال پر ملالتازہ ترین

انتقال پُرملال: نوجوان کاشف شہزاد ولد عزیز احمد ساکن خورکشاندہ انتقال کرگئے

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) نوجوان کاشف شہزاد ولد عزیز احمد سابق انسپکٹر محکمہ جنگلات انتقال کرگئے۔کاشف شہزادکنسر کے مرض میں مبتلا تھے۔اُن کی نماز جنازہ 10مئی کو خورکشاندہ میں دوپہر2بجے ادا کی جائیگی۔مرحوم ایس ڈی ایف او محکمہ جنگلات اعجاز احمد اور لیپ ٹیکنیشن ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال ریاض احمدکے چھوٹے بھائی تھے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔