تازہ ترین

الیکشن 2018کے سلسلے میں این اے ون چترال اور پی کے ون چترال کے ریٹرننگ آفیسران اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسران نے اپنے ذمہ داریوں کا حلف لے لیا 

چترال ( محکم الدین ) الیکشن 2018کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چترال ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر چترال اسد حمید بنگش نے پیر کے روز این اے ون چترال اور پی کے ون چترال کے ریٹرننگ آفیسران اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسران سے اپنے آفس میں حلف لیا ۔ اس موقع پر محمد خان ایڈیشنل سیشن جج چترال ریٹرننگ آفیسر این اے ون چترال ، عابد زمان سنئیر سول جج چترال ریٹرننگ آفیسر پی کے ون چترال ، منہاس الدین ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر این اے ون چترال ،شاہد حسین پی ایس او ٹو پی ڈی چترال یونیورسٹی اسسٹنٹ ریٹرننگ آ فیسر این اے ون چترال ، صاحب الرحمن پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول بونی اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر پی کے ون اور ساجد نواز اسسٹنٹ کمشنر چترال اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر پی کے ون نے اپنے عہدے اور ذمہ درایوں کا حلف لیا ۔جو الیکشن 2018کیلئے اپنی ذمہ داریاں انجام دیں گے ۔
زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔