تازہ ترین

مستوج روڈ دنین میں ٹریفک حادثہ۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) گذشتہ روز دنین مشانگل میں فلور ملز کے قریب دو فیلڈر گاڑیاں تیز رفتاری اورم بارش کی وجہ سے آپس میں ٹکرا گئے۔ جس سے دونوں گاڑیوں کو کافی نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مسافروں کو ہلکی چوٹیں آگئیں۔ اس ٹکر کا سبب دونوں گاڑیوں کی انتہائی تیز رفتاری بتائی جارہی ہے۔

جائے وقوعہ میں موجود لوگوں نے ڈرائیوروں کو متنبہ کیا کہ رمضان المبارک کے مہیینے میں گاڑی انتہائی احتیاط چلائیں اور تیز رفتاری سے گریز کریں۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔