تازہ ترین

لونکوہ تریچ میں پندرہ سالہ لڑکی نے دریامیں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس )‌لونکوہ تریچ سے تعلق رکھنی والی پندرہ سالہ لڑکی حافظہ قرآن نے مبینہ طور پرخودکشی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا ہے. ذرائع کے مطابق نوشاد پروین دختر غلام قادر ساکن لونکوہ تریچ نے گزشتہ دن دریائے چترال میں چھلانگ لگاکرخودکشی کی ہے . بعد میں ان کی لاش کو دریا سے نکال کرسپرد خا ک کیا گیا ہے.وجہ خودکشی معلوم نہ ہوسکی . ایس ایچ او موڑکہو کے مطابق لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالہ کی گئی . جبکہ پولیس دفعہ 174کے تحت مذید تفتیش کررہی ہے . پولیس ذرائع کے مطابق لڑکی کی عمر تقریبا پندرہ برس تھی. اوروہ حافظہ قرآن تھی.

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔