تازہ ترین

یونیورسٹی آف چترال میں کتب میلے کا اہتمام کیاجارہاہے

چترال (پ۔ر) جامعہ چترال میں کریسنٹ بک کلیکشن لاہور کے تعاون سے ایک کتب میلے کا اہتمام کیا جارہاہے۔جس میں سکولوں و کالجوں کے درسی کتب کے ساتھ ساتھ ادب، سائنس، حوالہ جاتی کتب ، بچوں کی دلچسپی کے کتب سمیت ہرموضوع پر مستند کتابیں رعایتی نرخوں پر دستیاب ہونگی۔ یہ میلہ پیر28مئی سے بدھ 30مئی2018تک روزانہ صبح نو بجے سے دوپہر تین کے درمیان جامعہ چترال کے کیمپس میں جاری رہے گا۔
زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔