تازہ ترین

سب ڈویژن مستوج کے منتخب کونسلرز اور معتبرات ایس ڈی پی او بونی مستوج کے ساتھ ملاقات

بونی(نمائندہ چترال ایکسپریس)سب ڈویژن مستوج کے منتخب کونسلرز اور معتبرات کی ایس ڈی پی او بونی مستوج محمد زمان کے ساتھ میٹنگ ہوئی،میٹنگ میں علاقے میں امن امان اور منشیات کے روک تھام کے حوالے مشاورت ہوئی۔اس کے علاوہ علاقے میں امن امان کی صورتحال پر بھی مشاورت ہوئی،ایس ڈی پی او مستوج محمد زمان اس سے پہلے بھی علاقے میں امن امان اور منشیات کی روک تھام کے حوالے سے اہم خدمات انجام دیتے آرہے ہیں جس کے بنا پر عوام میں ان کی خدمات کو سراہا جاتا ہے۔درین اثناء علاقے میں داخل ہونے والے مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھنے پر بھی بات ہوئی اور پولیس کو بروقت اطلاع دینے پر زور دیا گیا۔تاکہ شرپسند افراد علاقے کے پرامن ماحول کو خراب کرنے میں کامیاب نہ ہوسکے۔میٹنگ میں تحصیل نائب ناظم بھی شریک تھے۔اس کے علاوہ علاقے کے لئے مثبت اقدامات اُٹھانے پر پولیس کو خراج تحسین پیش کیا گیا

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔