انتقال پر ملالتازہ ترین

سردار ولی خان آف بلچ انتقال کرگئے

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان مسلم لیگ کے دیرینہ ورکر اور معروف سیاسی وسماجی شخصیت سردار ولی خان مختصر علالت کے بعد وفات پاگئے جنہیں ان کے آبائی گاؤں بلچ میں سپرد خاک کیا گیا۔ وہ شجاعت، فاروق ولی خان، صفدر خان، فاتح ولی خان کے والد تھے۔ ان کی عمر 88برس تھی ۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔