تازہ ترین

چترال گاوں سین کے مقام پر پل ٹوٹنے سے گاڑی دریا میں گرگئی، ڈرائیور جان بحق

چترال (شہریار بیگ) گزشتہ شام افطاری کے موقع پرسین گاوں میں ایک افسوسناک واقعہ پیش ہوا.جہاں ایک مزدہ گاڑی سین پل عبور کرتے ہوئے اچانک پل ٹوٹنے سے ڈرائیور سمیت دریا میں گرگئی. جس کے نتیجے میں ڈرائیور منیر ولد اختر خان دریا میں ڈوبنے سے جان بحق ھو گیا. اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقعے پر پہنچی اور ڈرائیور کی لاش کو دریا سے نکال کرڈی ایچ کیوہسپتال منتقل کر دیا. ڈرائیور کا تعلق سین گاوں سے ہے.

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔