انتقال پر ملالتازہ ترین

اے این پی چترال کے سابق ضلعی صدر سید مظفرعلی شاہ جان کے بڑے بھائی صوبیدار میجر(ر) سید قاسم جان وفات پاگئے۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) عوامی نیشنل پارٹی ضلع چترال کے سابق صدر سید مظفر علی شاہ جان کے بڑے بھائی صوبیدار میجر(ر) سید قاسم جان وفات پاگئے۔اُن کی نماز جنازہ مورخہ 6جولائی کو بعد آز نماز جمعہ2بجے سوئیر میں اداکی جائیگی۔دیگر سوگوران میں پروفیسرسید توفیق جان،سید مسرت جان،سید افتخار حسین جان،سید امجد علی شاہ جان،سید خالد حسین جان،سید عباس علی شاہ جان ،شوکت جان،سید فرید جان ودیگر شامل ہیں

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔