تازہ ترین

اے این پی دروش کا ہارون بلور کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار، دہشتگردی کے سنگین واقعے میں ملوث افراد کو فوری گرفتارکرنے کا مطالبہ

دروش( نمائندہ چترال ایکسپریس)عوامی نیشنل پارٹی چترال ون کے انفارمیشن سیکرٹری اسمعیل مغل نے پشاور میں اے این پی کے کارنر میٹنگ میں خودکش حملے میں ہارون بلور کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیاں بہادر قوم کے عزم کو کمزور نہیں کر سکیں۔۔ بلور فیملی کادہشت گردی کے خلاف جنگ میں لا زوال قربانیاں دینے پر پوری قوم اُن کو سلام پیش کرتے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی چترال شہید اکی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھی گی اورعوامی نیشنل پارٹی تحصیل دروش دہشتگردی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار اور دہشتگردی کے سنگین واقعے میں ملوث دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو فوری گرفتار  کرنےکا مطالبہ کرتے ہیں اور ان دہشت گروں کے سہولت کاروں سارے عام پھنسی کا پُرزور مطالبہ کرتی ہے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔