تازہ ترین

ڈرائیور یونین تحصیل چترال ،اقبال حیات صد اورر فخر عالم جنرل سیکرٹری منتخب 

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) تریچمیر ڈرائیور یونین ضلع چترال صدر کے طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ڈرائیور یونین تحصیل چترال کے لیے اقبال حیات صدر اور فخرعالم جنرل سیکرٹری بلا مقابلہ منتخب ہوگئے ۔پریس ریلیز کے مطابق تحصیل مستوج کے لیے مرسلین تورکھو پہلے سے ہی صدر منتخب ہوچکے ہیں۔اس موقعے پر چترال تحصیل سے تعلق رکھنے والے ڈرائیور برادری کے سابقہ و موجودہ عہدہ داران کثیر تعداد میں موجود تھے جنہوں نے نو منتخب عہدہ داروں کے اوپر اعتماد کا بھر پور اظہار کیا۔نومنتخب تحصیل صدر اقبال حیات اس سے پہلے سیاسی تجربے کے ساتھ ساتھ سماجی کاموں میں بھی بھر پور حصہ لیتا رہا ہے ۔ڈرائیور برادری نے ان کی سابقہ خدمات کے پیش نظر اس اُمید کا اظہار کیا ہے کہ وہ مستقبل میں بھی ڈرائیور برادری کے لیے اپنی بھرپور صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر درپیش مسائل حل کرنے میں مدد گار ثابت ہونگے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔