تازہ ترین

ریشن سے چترال آنے والی غواگئے کار کو مروئے کے قریب حادثہ پیش آنے پر چھ افراد زخمی ہوگئے 

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ریشن سے چترال آنے والی غواگئے کار کو مروئے کے قریب حادثہ پیش آنے پر چھ افراد زخمی ہوگئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال منتقل کردئیے گئے ہیں جہاں ان کی حالت تشلی بخش بتائی جاتی ہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں گل اعظم خان کے تین بیٹے کلیم اللہ، علی عمران اور رضوان اللہ جبکہ موڑدہ چترال کے حمیداللہ کی تین بیٹیاں انزیلہ، اقصیٰ اور ایمان شامل ہیں۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔