تازہ ترین

21جولائی کوصبح ساڑھے 10بجے چترال پریس کلب کے زیر اہتمام مہراکہ پروگرام میں سابق ایم پی اے فوزیہ بی بی مہمان خصوصی ہوں گی

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)21جولائی کوصبح ساڑھے 10بجے چترال پریس کلب کے زیر اہتمام مہراکہ پروگرام میں سابق ایم پی اے فوزیہ بی بی مہمان خصوصی ہوں گی۔ اس پروگرا م میں شرکت کے لئے سب کو پریس کلب انتظامیہ کی جانب سے دعوت دی جاتی ہے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔