تازہ ترین
سی سی ڈی این کے چیئرمین سرتاج احمد خان ودیگر رفقا کاروں کا بازؤ وں پر کالی پٹی باندھ کر بطوراحتجاج ووٹ پول
چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) مورخہ 25جولائی الیکشن 2018 الیکشن کے دوران سی سی ڈی این کے چیئرمین سرتاج احمد خان ودیگر رفقا کار قاری جمال عبدالناصر،ارشاد مکرر،محب اللہ خان ،شہزادہ صلاح الدین،شہزادہ غیاث الدین، فیصل غازی ودیگر نے چترال سے صوبائی اسمبلی کی ایک سیٹ ختم کرنے
کے خلاف بازؤ وں پر کالی پٹی باندھ کر بطور احتجاج مختلف پولنگ اسٹیشنوں پرووٹ پول کیا۔اور اس موقع پر اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ چترال کی ختم کی گئی سیٹ کو ہر صورت میں بحال کرنے کے لئے
احتجاجی تحریک کے علاوہ ہائی کورٹ و سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائیگا۔تاکہ دوبارہ صحیح مردم شمانگری کرواکر غلطی کا ازالہ کیا جاسکے جس سے چترال کی حقوق
کی بہتر طورپر نگہبانی ہوسکے
۔