تازہ ترین

گرم چشمہ کے نواحی گاٶں گفتی میں مصنوعی جھیل میں نہاتے ہوۓ تین طالبات ڈوب کر جان بحق

گرم چشمہ (رپوٹر فخرالدین )گرم چشمہ کے نواحی گاٶں گفتی میںمصنوعی جھیل میں نہاتے ہوۓ تین طالبات ڈوب کر جان بحق ہوگٸیں
طالبات اے کے ایس روٸی میں ساتویں اور چٹھی جماعت میں زیر تعلیم تھیں۔جا ن بحق ہونے والوں میںہماحسام دختر حسام الدین استاد کلاس 6th،ناٸمہ فراز دختر محمد فراز خان ڈراٸیور کلاس7Th اوررامزیہ دختر فدا حسین کلاس 7th شامل ہیں۔تینوں مستقبل کے ممعارون کو ان کے اپنےاپنے اباٸی قبرستان میں سپردخاک کیا گیا۔
زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔