تازہ ترین

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے داخلے خزاں 2018سمسٹر یکم اگست کو شروع ہونگے

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے داخلے خزاں 2018سمسٹر یکم اگست2018سے سارے پاکستان اور ضلع چترال میں شروع ہونگے۔ یہ بات علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ڈپٹی ریجنل ڈائریکٹر رفیع اللہ خان نے بتائی۔داخلے میٹرک سے پی ایچ ڈی لیول تک ہونگے۔ضلع چترال کے تمام طلباء وطالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ داخلہ لینے کے خواہشمندطلباء وطالبات بروقت اپنے داخلے کو یقینی بنائیں۔اس سمسٹرمیں پروفیشنل کورسز(اے ڈی ای، بی ایڈ نیواور ایم ایڈ )کے داخلے بھی ہونگے۔ داخلہ فارمز ریجنل آفس کے علاوہ دروش، بونی،گرم چشمہ ، مستوج، بریپ ، تورکہو، شاہگرام، او ر موڑ کہو کے سیل پوائنٹ میں بھی دستیاب ہونگے۔ اور داخلہ فارمز یونیورسٹی کے ویب سائٹ سے بھی ڈاؤں لوڈ کی جاسکتی ہے۔ مذید معلومات کے لئے ہماری ویب سائٹ www.aiou.edu.pk اورذیل نمبروں پر رابطہ کر سکتے ہیں۔-0346-9890639-0346-9031831 0943-413419
0943-413811-0346-9895554

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔