تازہ ترین

وزیر اعلیٰ کی طرف سے شدید گرمی کے پیش نظرسرکاری اورنجی دونوں سطح پر پرائمری اورمڈل سکولوں میں آج سےدس دن کی چھٹی کا اعلان

پشاور(چترال ایکسپریس)نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سابق جسٹس دوست محمد خان نے شدید گرمی کے پیش نظر سرکاری اور نجی دونوں سطح پر پرائمری اور مڈل سکولوں میں آج سے دس دن کی چھٹی کا اعلان کیا ہے،انہوں نے یہ اعلان معمول سے ہٹ کر گرمی کی شدت میں اضافے اور بچوں کو مشکلات کے حوالے سے بڑھتی ہوئی شکایات کے تناظر میں کیا ۔انہوں نے مذکورہ حکم پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے واضح کیا کہ ریگولیٹری اتھارٹی حکم کی تعمیل یقینی بنانے کیلئے سکولوں پر چھاپے مارے گی اورخلاف ورزی کرنے والے سکولوں کو بند کیا جائے گا اور ان پر جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔