تازہ ترین

کوشٹ میں بونی ڈوک سے تعلق رکھنے والے نوجوان کادریا میں چھلانگ لگاکر اپنی زندگی کا خاتمہ 

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) موڑکھو تھانے کے حدود میں واقع گاؤں کوشٹ میں ایک نوجوان کی خودکشی کا واقعہ پیش آیا جہاں چترال سکاوٹس کے جوان الطاف خان ولد مرزا خان ساکنہ بونی ڈوک نے دریا میں چھلانگ لگاکر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔ موڑکھو تھانے کے اہلکار کے مطابق الطاف خان گچ لشٹ کوشٹ میں واقع اپنے رشتہ دار کے ہاں آیا تھا اور خودکشی کے وقت وہ واپس جارہے تھے۔ پولیس کے مطابق لاش کی تلاش ابھی تک جاری ہے جوکہ دریا میں اونچے درجے کی طغیانی کی وجہ سے مشکل ہے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔