تازہ ترین

پیٹرول اور ڈیزل کل سے سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد(چترال ایکسپریس)یکم ستمبر سے پیٹرول 2 روپے اور ڈیزل 6 روپے فی لیٹر تک سستا ہونے کا امکان ہے۔ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی ۔

ذرائع کے مطابق قیمتوں میں کمی سیلز ٹیکس اور پٹرولیم لیوی میں کمی کے ذریعے کی جائے گی ۔

دوسری جانب مٹی کے تیل کی قیمت میں 30 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 70 پیسے فی لیٹر تک کمی کی تجویز ہے ۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔