تازہ ترین

گورنمنٹ ہائی سکول پرابیگ میں یوم دفاع کے حوالے سے شاندار تقریب کا انعقاد

پرابیگ( رپوٹر فخرالدین یدغا گرم چشمہ) 6 ستمبر 2018 ؁ء کو گورنمنٹ ہائی سکول پرابیگ میں یوم دفاع کے حوالے سے پرنسپل، استاتذہ کرام،PTC کے ممبران،والدین اور طلباء و طالبات کے باہمی تعاوں سے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس کا باقاعدہ آغاز اللہ تعالی کے بابرکت نام سے کیا گیاجس کی سعادت طالبعلم آصف الرحمن نے حاصل کی ۔ پرچم کشائی تقریب میں Boys Scouts نے شاندار پریڈ کا مظاہرہ کیا۔ تقریب کا مہماں خصوصی PTC چیرمیں سراج الدین نے سنبھال لیا۔پرنسپل دلارم خاں نے تمام شرکاء کوخوش آمدید کہا اور ساتھ ہی تقریب کے اعرا ض و مقاصد بیاں کیا۔ اس کے بعد سانیس ٹیچر حاجی محمد نے National Scout Week کے حوالے سے اپنے زرین خیالات کا اظہار کیا۔
زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔