تازہ ترین

پاکستان مسلم لیگ(ن) ضلع چترال کی طرف سے بیگم کلثوم نواز صاحبہ کی وفات پر گہرے غم اور افسوس کا اظہار

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان مسلم لیگ (ن)ضلع چترال کی جانب سے ایک اخباری بیان میں نویدالرحمن چغتائی ایڈوکیٹ (صدر پاکستان مسلم لیگ ن چترال) اور صفت زرین جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن چترال اور کابینہ کے دیگر ارکان اور کارکنان نے بیگم کلثوم نواز صاحبہ کی وفات پر اظہارِ تعزیت کرتے ہو کہا کہ اللہ تعالیٰ کلثوم نواز صاحبہ کو اپنی جوار رحمت میں بلند مرتبہ عطا فرمائیں۔ اور اُن کے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں۔ اُنہوں نے کلثوم نواز صاحبہ کی وفات کو ملک و قوم کے لیے بڑا سانحہ قرار دیا اورآذاد جمہوریت کے لیے اُن کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔