تازہ ترین

اے ڈی ای اوزمحبوب الہیٰ اور شہزاد ندیم کواسسٹنٹ ڈائریکٹر (بی ایس 17 ) کے عہدوں پر ترقی دیدی گئی

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) خیبر پختونخوا کے ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کی سفارشات پر چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا نے محکمہ ایلمینٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے 59ااسسٹنٹ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز بی پی ایس 16کو سب ڈویژنل ایجوکیشن آفیسر/اسسٹنٹ ڈائریکٹرز (بی ایس 17منیجمنٹ کیڈر ) کے عہدوں پر ترقی کے احکامات جاری کردئےگئے ۔ ترقی پانے والوں میں چترال کے دو اے ڈی ای اوز محبوب الہیٰ ساکن بروز اور شہزاد ندیم ساکن چترال شامل ہیں ۔جنہیں باقاعدہ ریگولر بنیادوں پر سب ڈویژنل ایجوکیشن آفیسر/اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کے عہدوں پر ترقی دیدی گئی ہے .

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔