تازہ ترین

اتوار 28اکتوبر کو چترال پریس کلب کے زیر اہتمام پریس فورم لوٹ اویر میں تین مقامات ریری ، بروم اور شونگوش کے مقامات پر منعقد ہوں گے، علاقے کے عوام اپنے مختلف النوع مسائل میڈیا کے سامنے پیش کریں

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) اتوار کے روز 28اکتوبر کو چترال پریس کلب کے زیر اہتمام پریس فورم لوٹ اویر میں تین مقامات ریری ، بروم اور شونگوش کے مقامات پر منعقد ہوں گے۔ علاقے کے ایل ایس او کی معاونت سے اس پروگرام میں علاقے کے عوام اپنے مختلف النوع مسائل میڈیا کے سامنے پیش کریں گے جنہیں پرنٹ ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر اجاگر کئے جائیں گے۔چترال پریس کلب کے صدر ظہیر الدین نے تمام اہالیان اویر سے گزارش کی ہے کہ وہ 8.30بجے ریری، 10.30 بروم اور 1.15بجے شونگوش میں تشریف لاکر علاقے کے مسائل بیان کریں۔
زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔