تازہ ترین

مولانا سمیع الحق پر حملہ دراصل پاکستان پر حملہ ہے (رضیت بااللہ)

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)صدر ھدیہ الھادی پاکستان رضیت بااللہ ایک پریس ریلزکے ذریعے مولانا سمیع الحق کی شہادت پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ حملہ دراصل پاکستا ن پر کیا گیا ہے ۔شہید مولانا سمیع الحق نے ہمیشہ دفاع پاکستا ن کونسل کے پلیٹ فارم پر پاکستان مخالف قوتوں کے خلاف بر سر پیکار رہے۔ اور ملک کے اندر شدت پسندی ،فرقہ واریت کے خاتمے کے لئے کردار ادا کیا۔
مولانا کی شہادت دراصل افغانستان کے اندر امریکہ ،نیٹو بشمول ہندوستا ن اور اسرائیل کی شکست کا شاخصانہ ہو سکتاہے ۔کیونکہ ان قوتوں کو افغانستا ن کے اندر اپنی شکست ہضم نہیں ہو رہا یہی وجہ ہے کہ امیر المجاہدین کو شہید کر دیا گیا۔دعا ہے کہ اللہ رب العزت مرحوم کے درجات بلند کرے اور پاکستان مخالف قوتوں کو ہمیشہ کی طرح ناکام کرئے۔
زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔