تازہ ترین

منتظر حسن نے آئی ایس ایس بی ٹسٹ کوالیفائی کر لیا

منتظر حسن ولد زار محمد نے آئی ایس ایس بی کا ٹسٹ پاس (پی ایم اے 142 ایل سی) کیا۔ اور 8 نومبر کو پی ایم اے کاکول جوائن کریں گے۔ منتظر حسن کا تعلق پرکوسپ غورو لشٹ سے ہیں جنہوں نے آغاخان ہائر سکنڈری سکول سین لشٹ سے ایف ایس سی پری انجینئرنگ کا امتحان نمایان پوزیشن سے پاس کیا ہے۔۔۔ یاد رہے منتظر حسن کا تعلق ایک لوئر مڈل کلاس فیملی سے ہے جنہوں نے اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر پہلے آغاخان ایگزامینشن بورڈ سے ریاضی کے مضمون میں ٹاپ کیا تھا

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔