تازہ ترین

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمودخان کا تبلیغی جماعت کے امیر مولاناعبد الوہاب کے انتقال پرانتہائی رنج و غم اور افسوس کا اظہار

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمو دخان نے تبلیغی جماعت کے امیر مولانا عبد الوہاب کے انتقال پر انتہائی رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔یہاں سے جاری اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے مرحوم کی علمی اور دینی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا اور کہاکہ مرحوم نے اپنی ساری زندگی دین اسلام کی تبلیغ واشاعت میں صرف کی ۔ مرحوم کی دینی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔ اُنہوں نے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دُعا بھی کی ۔
زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔