انتقال پر ملالتازہ ترین

انتقال پر ملال،، فارسٹ اکاؤنٹنٹ گل نایاب خان آف اٹانی انتقال کرگئے۔نماز جنازہ دوبجے ادا کی جائیگی

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) گل نایاب خان آف اٹانی بروز پیر پشاور میں بقضائے الہی انتقال کرگئے۔ آپ فارسٹ ڈیپارٹمنٹ میں بحیثیت اکاونٹنٹ تعینات تھے۔ اُن کی نماز جنازہ 27نومبربروز منگل ایون اٹانی میں دوبجے ادا کی جائے گی۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔