انتقال پر ملالتازہ ترین

تورکہوچترال کی معروف سماجی شخصیت منورخان کی اہلیہ بقضائے الہی انتقال کرگئی

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) تورکہوچترال کی معروف سماجی شخصیت منورخان کی اہلیہ بقضائے الہی انتقال کرگئی انھیں گزشتہ روز شو تخار تورکہو میں سپرد خاک کردیاگیامرحومہ یوسف علی خان پاک نیوی، یعقوب علی ، رحمت علی یو اے ای کی والدہ (ریٹایرڈ ) پوسٹ ماسٹر حاجی شیرعزیز مستوج کی بہن اور چیف ایڈیٹر چترال ٹائیمز ڈاٹ کام سیف الرحمان عزیز کی پھوپھی تھی-

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔