تازہ ترین

کانگو وائرس (Congo Virus)پازیٹیو (Positive)آنے پر بونی میں دو قصب خانوں کو سیل کیا گیا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس )ڈی ایچ او(DHO) چترال کی رپورٹ پر اے سی مستوج عنایت اللہ نے ایس ایچ او بونی (MS) ٹی ایچ کیو کی موجودگی میں کانگو وائرس (Congo Virus)پازیٹیو(Positive) آنے پر بونی میں دو قصب خانوں کو سیل کیا۔ اور سختی سے مذکورہ افراد کو ہدایت کی کہ اپنے خاندان کے باقی افراد کا ٹیسٹ بھی بونی یا دوسرے ہسپتال میں کرائیں ۔ انہوں نے کہاکہ ٹیسٹ رپورٹ آنے کے بعد مزید کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔ خاندان میں موجود باقی افراد صابر نوری ، نور الانصاری، نور الاعمر، زکریا، عائشہ شامل ہیں جو کہ ساکنہ پنجشیر افغانستان کے ہیں اور حال بونی میں رہتے ہیں۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔