انصاف ٹیچرز ایسوسی ایشن دروش کی طرف سے محکمہ تعلیم میں شفاف طریقے سے تقرریاں کرنے پرڈی ای او اورپوری ٹیم کو خراج تحسین

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) انصاف ٹیچرز ایسوسی ایشن دروش کے جنرل سیکرٹری حسین احمد فرحت ایسوسی ایشن کی طرف سے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس چترال کو محکمہ تعلیم میں مختلف کیڈر کے خالی آسامیوں پر شفاف طریقے سے تقرریاں کرنے پراُنہیں مبارکپوریباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی ای او اور اسکی پوری ٹیم شفاف طریقے تقرریاں کرنے پرخراج تحسین کے مستحق ہیں.اُنہوں نے اُمید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ تعلیم میں شفاف طریقے سے تقرریوں کا سلسلہ ۤآئندہ بھی جاری رہےگا۔

ہم 

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔