تازہ ترین

گولین گول ہائیڈرو پاؤر اسٹیشن سے ضلع چترال کو ملنے والی بجلی 22سے25دسمبر تک(3دن) کے لئےبند رہے گی۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)گولین گول ہائیڈرو پاؤر اسٹیشن سے ضلع چترال کو ملنے والی بجلی 3دن کے لئے منقطع ہوگی۔پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (PESCO) کی طرف سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق جوٹی لشٹ گریڈ اسٹیشن میں ٹرانسفارمر کی تنصیب کی وجہ سے گولین گول ہائیڈرو پاؤر پراجیکٹ سے ضلع چترال کو ملنے والی بجلی 22دسمبر سات بجے سے 25دسمبر سات بجے تک ٹوٹل 72گھنٹوں کے لئے بند رہے گی۔صارفین اپنے لئے متبادل کا بندوبست کرلیں تاکہ پریشانی سے بچا جاسکے

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔