انتقال پر ملالتازہ ترین

انتقال پُرملال۔ریٹائرڈ صوبیدارظفرعلی شاہ کی صاحبزادی انتقال کرگئی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) ریٹائرڈ صوبیدار ظفرعلی شاہ کی صاحبزادی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئی۔اُن کی نمازہ جنازہ ہفتہ22دسمبر کو 2بجے بلچ میں ادا کی جائیگی۔سوگوران میں ڈی ایف او وائلڈ لائف الطاف علی شاہ،مقصودعلی شاہ،عمران علی شاہ،بہرام علی شاہ اور نوید علی شاہ (بھائی) آزاد علی شاہ (چچا) اور سید ریاض اللہ شاہ(خالہ زادبھائی )شامل ہیں۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔