انتقال پر ملالتازہ ترین

انتقال پُرملال۔سابق کمشنر میر سبحان الدین پشاور میں انتقال کرگئے،نماز جنازہ پشاور میں ادا کردی گئی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) سابق کمشنرمیر سبحان الدین پشاور میں انتقال کرگئے۔میر سبحان الدین نے 1952میں میٹرک کے امتحان میں ضلع بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے چترال کے تعلیمی تاریخ میں اپنا نام امر کیا۔آپ 83برس کی عمر میں جمعہ28دسمبر کو خالق حقیقی سے جاملے۔مرحوم کا نماز جنازہ بعد نماز عصر حمزہ مسجد حیات آباد فیز ون میں ادا کی گئی۔مرحوم ڈاکٹر شجاع الدین کے بھائی ،تحریک انصاف کے رہنما سرتاج احمد خان کے خالو اورایڈیشنل کمشنر پشاور سید کاظم حسین جان اور سید امتیاز حسین شاہ کے ماموں تھے۔آپ کا فرزند ڈاکٹر محمد ادریس برطانیہ میں درس تدریس سے وابستہ ہیں۔
زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔