تازہ ترین

بجلی کے حصول کے لئے ویلج کونسل ایون ٹو کے باشندوں کا دھرنا ہفتے کے روز بارش اور برفباری کے باوجود جاری رہا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ایس آر ایس پی کے ایون ہائیڈرو پاؤر اسٹیشن سے بجلی کے حصول کے لئے ویلج کونسل ایون ٹو کے باشندوں کا دھرنا ہفتے کے روز بارش اور برفباری کے باوجود جاری رہا اور مظاہرین جوش وخروش کے ساتھ دھرنا کیمپ میں موجود رہے۔ ہفتے کے دن احتجاجی دھرناچھٹے روز میں داخل ہوگئی ۔احتجاجی تحریک کے رہنما محمد رحمن نے ٹیلی فون پر بتایاکہ دھرنا کیمپ مطالبے کی منطوری تک جاری رہے گاجوکہ ایس آر ایس پی بجلی گھر سے بجلی کی فراہمی سے کم کچھ نہیں ہے۔
زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔