تازہ ترین

چترال،تورین موری سے تعلق رکھنے والی تین بچوں کی ماں نے دریا میں چھلانگ لگاکرخودکشی کرلی۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) ہفتہ کی صبح آٹھ بجے تورین موری سے تعلق رکھنے والی زوجہ مرتضیٰ جسکی دماغی توازن خراب بتائی جارہی ہے نے دریا ئے چترال میں چھلانگ لگاکر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔ بعد میں اُس کی نعش شیلی لشٹ کے مقام پر دریا سے برآمد کرکے کوغذی کے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ مسماۃ تین بچوں کی ماں تھی۔


اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ مواد

إغلاق